طفل اشک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آنسو جو طفل سے مشابہ ہو، طفل کا آنسو سے استعارہ کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آنسو جو طفل سے مشابہ ہو، طفل کا آنسو سے استعارہ کرنا۔